بیٹے کو پرورش اور تعلیم کا خرچ ماں کو واپس کرنے کا عدالتی حکم

0

تائیوان کی ایک اعلیٰ عدالت نے بیٹے کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی ماں کواپنی پرورش اور تعلیم پر آنے والے اخراجات دس لاکھ ڈالر واپس کرے۔مقامی اخبارت کے مطابق ماں نے اپنے بیٹے کے ساتھ 1997 میںجب وہ 20 سال کا تھا معاہدہ کیا تھا ۔

Share.

Leave A Reply

Powered by themekiller.com